مندرجات کا رخ کریں

چکوٹھی

متناسقات: 34°07′02″N 73°52′59″E / 34.1171°N 73.8831°E / 34.1171; 73.8831
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چکوٹھی
چکوٹھی
چکوٹھی is located in پاکستان
چکوٹھی
چکوٹھی
چکوٹھی is located in آزاد کشمیر
چکوٹھی
چکوٹھی
متناسقات: 34°07′02″N 73°52′59″E / 34.1171°N 73.8831°E / 34.1171; 73.8831
ملک پاکستان
ریاست آزاد کشمیر
ضلع ضلع ہٹیاں بالا
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت

چکوٹھی، پاکستان اور بھارت کی سرحد پر آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں ایک گاؤں ہے۔ یہ دریائے جہلم کے کنارے لائن آف کنٹرول کے قریب مظفر آباد سے 52 کلومیٹر (32 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔[1][2][3] چکوٹھی امیگریشن اور کسٹم کے لیے مظفر آباد-سری نگر بس سروس کی چیک پوسٹ ہے۔ 2022ء میں اپنے پاکستان کے دورے پر، اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہ نے چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کیا تھا۔[4]

نگارخانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Islamuddin Sajid (29 اگست 2019)۔ "Pakistan army takes journalists to Kashmir"۔ انادولو ایجنسی۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-14
  2. Islamuddin Sajid (29 اگست 2019)۔ "Pakistan army takes journalists to Kashmir"۔ انادولو ایجنسی۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-14
  3. "Jhelum Valley"۔ visitorsheaven.com۔ 2015-11-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-06
  4. "OIC Sec gen visits Chakothi sector along LoC"۔ دنیا نیوز۔ 11 دسمبر 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-14