چک بوڑھ والا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(چک بوڑہ والا سے رجوع مکرر)

چک بوڑھ والا پسرور روڈ پر تلونڈی موسے خان اور دهرمکوٹ کے درمیان چک نظام سے جڑا ہوا ایک چهوٹا سا گاؤں اس گاؤں میں ایک بہت بڑا برگد کا درخت ہے جس کی معلق جڑیں زمین میں داخل ہو کر تنے بن چکی ہیں ـ اس برگد کے درخت کی وجہ سے اس کو بوڑھ والا چک کہتے ہیں کیونکہ برگد کو پنجابی میں بوڑھ کہتے ہیں ـ اس گاؤں کا سالانہ میلا بهی مشہور ہے ـ بوڑھ والے چک کے میلے میں کافی درو تک کے دیہاتوں سے بهی لوگ شامل ہوتے ہیں

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔