چک نمبر4/جی ڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چک نمبر4/جی ڈی
انتظامی تقسیم
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ضلع اوکاڑہ  ویکی ڈیٹا پر انتظامی تقسیم میں مقام (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 30°58′32″N 73°35′13″E / 30.97558889°N 73.58705°E / 30.97558889; 73.58705  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز {{#اگرخطا:|}}
نحوی غلطی

چک نمبر4/جی ڈی رینالہ خورد کے قریب ایک گاوّں ہے۔ یہ شہر سے تقریباً 12 کلومیٹر شمال میں ،lower باری دواآب نہر کے پار واقع ہے۔ یہ ایک خوبصورت زرعی اراضی ہے۔ یہ چوچک روڈ پر ایک مرکزی گاوّں ہے اور یونین کونسل کے طور پر کام کر رہا ہے۔ یہ اپنے مذہبی لوگوں اور کرکٹ، والی بال کے کھلاڑیوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہاں پر شرح خواندگی بہت اچھی ہے۔ اب لوگ اپنے ذریعہ معاش کے لیے زراعت کی بجاے ّ تعلیم پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔ زیادہ تر لوگ شعبہ تدریس سے منسلک ہیں جبکہ کافی سارے لوگ پاکستان کی بری، بحری فضائی فوج اور پولیس میں بھی ہیں۔ یہاں کے افسران ہر شعبے میں موجود ہیں۔ یہ گاوّں پورے ضلع اوکاڑہ میں اپنے پڑھے لکھے لوگوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ یہاں کے طلبہ ملک کے مختلف یونیورسٹیوں میں بھی پڑھ رہے ہیں۔ یہاں لڑکے اور لڑکیوں کے لیے ہالّی اسکول موجود ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]