چک نمبر 465/ای بی
ظاہری ہیئت
| چک 465 ای بی 465/EB) چک نمبر 465/ای بی | |
|---|---|
| شہر | |
| ملک | |
| صوبہ | پنجاب |
| بلندی | 133 میل (436 فٹ) |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
چک 465ای بی (465/EB)) جنوبی پنجاب، پاکستان میں ضلع وہاڑی کی ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔ [1]
زبان
[ترمیم]مقامی زبان پنجابی ہے، اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے