چک 104 جنوبی سرگودھا
Appearance
چک نمبر 104 جنوبی سرگودھا تحصیل و ضلع سرگودھا میں واقع ایک گاؤں ہے یہ فیصل آباد روڈ اور سرگودھا باـی پاس کے سنگم پر واقع ہے یہ کڑانہ پہاڑی کے دامن میں واقع ہے ے اور آبادی کے لحاظ سے ایک بڑا گاؤں ہے۔
حدوداربعہ
[ترمیم]اس کے جنوب میں چک نمبر 108 جنوبی، جنوب مغرب میں 109 جنوبی، مغرب میں 88 شمالی، شمال میں چک 48 شمالی اور اـیر بیس واقع ہے
تاریخ
[ترمیم]یہ گاؤں تقریبا سوسال پرانا ہے اور انگریز نے آباد کیا ہے
سہولیات
[ترمیم]یہاں پر لڑکے اور لڑکیوں کے لہے ہاـی اسکول گیس اور بجلی کی سہولیات موجود ہیں
آبادی
[ترمیم]یہاں کی آبادی تقریبا دس ہزان نفوس پر مشتمل ہے
خاندان
[ترمیم]یہاں پر آراءیں راجپوت اور اعوان ذات کے لوگ آباد ہیں