چھانگلہ گلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
چھانگلہ گلی
Changla Gali
قصبہ
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ خیبر پختونخوا
ضلع ضلع ایبٹ آباد
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

چھانگلہ گلی (Changla Gali) پاکستان کے گلیات علاقے میں ایک پہاڑی مستقر ہے۔ یہ 2559 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ [1]

محل وقوع[ترمیم]

چھانگلہ گلی ضلع ایبٹ آباد میں واقع ہے۔ یہ ضلع راولپنڈی کے مشہور گلیات مری سے 16 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

گلیات