مندرجات کا رخ کریں

چھاچھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چھاچھی لہجہ پنجابی زبان کے ضمنی لہجے پوٹھوھاری کا ذیلی لہجہ ہے اور پوٹھوھاری کے ذیلی لہجے ھندکو سے بھی مماثلت رکھتا ہے۔۔ یہ لہجہ زیادہ تر پنجاب کے مرکزی علاقے ماجھے سے شمال مغرب کی طرف پنجاب کے سرے کے علاقے ضلع اٹک ' ہزارہ ڈویژن اور آس پاس کے صوبہ پنجاب اور خیبرپختوا کے علاقوں میں بولا جاتا ہے۔ چھاچھی لہجہ کا نام ضلع اٹک کے علاقے چھاچھ سے اخذ کیا گیا ہے۔