چھتری (آلہ تحفظ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دیگر استعمال کے لیے چھتری (ضد ابہام) دیکھیے

ایک رنگ برنگی چھتری تھاما ہؤا کم عمر لڑکا۔

چھتری ایک گولائی دار شے ہے جو تیز دھوپ یا بارش کے وقت سر کے اوپر ڈھانکا جاتاہے۔

امریکا میں ایک یونیورسٹی میں ماہرینِ امراضِ جلد کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے نتائج کے مطابق ایک چھوٹی سی چھتری لوگوں کو دھوپ کی تمازت اور اس میں سے نکلتی مضر شعاعوں سے محفوظ رکھتی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]