چھتیس گڑھ کرکٹ ٹیم
Appearance
افراد کار | |
---|---|
کپتان | ہرپریت سنگھ بھاٹیہ |
کوچ | دیویندر بنڈیلا |
مالک | چھتیس گڑھ اسٹیٹ کرکٹ سنگھ |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | 2016 |
شہید ویر نارائن سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | |
گنجائش | 65,000 |
تاریخ | |
رنجی ٹرافی جیتے | 0 |
ایرانی کپ جیتے | 0 |
وجے ہزارے ٹرافی جیتے | 0 |
باضابطہ ویب سائٹ: | BCCI |
چھتیس گڑھ کرکٹ ٹیم بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔ [1]چھتیس گڑھ نے 2016-17ء کے سیزن سے رانجی ٹرافی سمیت بھارتی مقامی ٹورنامنٹس میں کھیلنا شروع کیا۔ اس ٹیم کا انتظام چھتیس گڑھ سٹیٹ کرکٹ سنگھ کرتا ہے جسے فروری 2016ء میں بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے مکمل رکن کا درجہ دیا تھا۔ ٹیم نے 6 اکتوبر 2016ء کو تریپورہ کے خلاف 2016-17ء رنجی ٹرافی کے گروپ سی میں اپنے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا۔ انھوں نے یہ میچ 9 وکٹوں سے جیت لیا۔