چھتیس گڑھ کے وزرائے اعلی کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چھتیس گڑھ کا وزیر اعلیٰ بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ آئین ہند کے مطابق ازروئے قانون گورنر سربراہ حکومت ہے مگر درحقیقت مقننہ کے تمام اختیارات وزیر اعلیٰ کے ہاتھوں میں ہوتے ہیں۔ چھتیس گڑھ مجلس قانون ساز انتخابات کے بعد گورنر چھتیس گڑھ زیادہ نشستیں جیتنے والی سیاسی جماعت کو تشکیل حکومت کی دعوت دیتا ہے۔ گورنر وزیر اعلیٰ نامزد کرتا ہے جس کے کابینہ کے ارکان مشترکہ طور پر اسمبلی کو جواب دہ ہوتے ہیں۔ اسمبلی میں ضرورت ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ 5 سال کے لئے منتخب ہوجاتا ہے۔[1]

مدھیہ پردیش تنظیم نو ایکٹ، 2000ء کی بنا پر چھتیس گڑھ کی تشکیل عمل میں آنے کے بعد سے اب تک ریاست کو 3 مختلف وزیر اعلیٰ ملے ہیں۔[2] پہلے وزیر اعلیٰ اجیت جوگی تھے جنہیں انڈین نیشنل کانگریس نے یہ موقع دیا تھا۔ دوسرے وزیر اعلیٰ 2003ء میں رمن سنگھ بنے۔ ان کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی سے تھا۔ وہ لگاتار 3 مرتبہ ریاست کے وزیر اعلیٰ رہے۔ ان کے بعد موجودہ وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل ہیں جنہوں نے 2018ء کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور وزرت اعلیٰ کی کرسی سنبھالی۔

چھتیس گڑھ کے وزرائے اعلیٰ[ترمیم]

  بھارتیہ جنتا پارٹی       انڈین نیشنل کانگریس
No.[ا] Name[3] تصویر Constituency [4] مدت
(tenure length)[ب]
Party[پ][4][6] چھتیس گڑھ مجلس قانون ساز[4][6]
(چھتیس گڑھ کے انتخابات)
آغاز تا کل ایام
1 اجیت جوگی A photograph of Ajit Jogi مرواہی 1 نومبر 2000
7 دسمبر 2003 3 سال، 34 دن انڈین نیشنل کانگریس First/Interim Assembly[ت]
(1998 election)
2 رمن سنگھ A photograph of Raman Singh راجنندگاؤں 7 دسمبر 2003
11 دسمبر 2008 15 سال، 10 دن بھارتیہ جنتا پارٹی دوسری اسمبلی
(2003 election)
12 دسمبر 2008
11 دسمبر 2013 تیسری اسمبلی
(2008 election)
12 دسمبر 2013
17 دسمبر 2018 چوتھی اسمبلی
(2013 election)
3 بھوپیش بگھیل A photograph of Bhupesh Baghel پاٹن 17 دسمبر 2018 موجودہ 4 سال، 86 دن انڈین نیشنل کانگریس پانچویں اسمبلی
(2018 election)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Durga Das Basu۔ Introduction to the Constitution of India۔ 1960. 20th Edition, 2011 Reprint. pp. 241, 245. LexisNexis Butterworths Wadhwa Nagpur. آئی ایس بی این 978-81-8038-559-9۔ Note: although the text talks about Indian state governments in general, it applies for the specific case of Chhattisgarh as well.
  2. Venkatesan، V. (1 ستمبر 2000). "Chhattisgarh: quite arrival". Frontline. 17 (17). Raipur. 03 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  3. ^ ا ب "माननीय मुख्यमंत्रियों की सूची" [List of Honourable Chief Ministers]. Chhattisgarh Legislative Assembly (بزبان ہندی). 08 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2019. 
  4. ^ ا ب پ "छत्तीसगढ़ विधानसभा के माननीय पूर्व सदस्यों की सूची" [List of Honourable Ex-members of Chhattisgarh Legislative Assembly]. Chhattisgarh Legislative Assembly. 08 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2019. 
  5. "Chhattisgarh: List of Chief Ministers". Jagran Josh. اخذ شدہ بتاریخ 5 اپریل 2020. 
  6. ^ ا ب "पंचम विधानसभा के माननीय सदस्य" [Honourable Members of the Fifth Legislative Assembly]. Chhattisgarh Legislative Assembly. 08 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2019. 
  7. "The Madhya Pradesh Reorganization Act, 2000" (PDF). 2000. صفحہ 6. 08 جولا‎ئی 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2019.