چھوٹا امام باڑا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(چھوٹا امامباڑا سے رجوع مکرر)

متناسقات: 26°52′26″N 80°54′16″E / 26.873784°N 80.904409°E / 26.873784; 80.904409

چھوٹا امامباڑا

چھوٹا امام باڑا جسے حسین آباد امام باڑا بھی کہتے ہیں ایک شیعی عزاداری عمارت ہے جو لکھنؤ اترپردیش، بھارت میں واقع ہے۔ اسے 1838ء میں ریاست اودھ کے تیسرے نواب محمد علی شاہ نے تعمیر کیا تھا۔ اس میں ان کا مزار بھی واقع ہے جس کے ساتھ ان کی والدہ کی قبر بھی موجود ہے۔