چھوٹا بھیم اینڈ دی تھرون آف بالی
Appearance
چھوٹا بھیم اینڈ دی تھرون آف بالی | |
---|---|
صنف | بچوں کی فلم |
دورانیہ | 130 منٹ [1] |
ملک | بھارت |
تقسیم کنندہ | یش راج فلمز |
تاریخ نمائش | 2013 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
tt3324810 | |
درستی - ترمیم |
چھوٹا بھیم اینڈ دی تھرون آف بالی (انگریزی: Chhota Bheem and the Throne of Bali) 2013ء کی ایک ہندوستانی اینیمیٹڈ فینٹسی ایکشن ایڈونچر فلم ہے جس کی ہدایت کاری راجیو چھلاکا نے کی ہے اور چھلاکا اور سمیر جین نے پروڈیوس کیا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/title/tt3324810/