چھوٹا پاکستان
Appearance
چھوٹا پاکستان نام عام طور پر ان شہری علاقوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جہاں پاکستانی یا پاکستانی نسب کے لوگ (بیرون ملک مقیم پاکستانی) آباد ہوں۔
چھوٹے پاکستانوں کی فہرست
[ترمیم]بیلجیم
[ترمیم]- رے بروگنیز، برسلز
کینیڈا
[ترمیم]ملائیشیا
[ترمیم]- پاکستانی علاقہ، کوالالمپور
- پاکستانی علاقہ، پینانگ
ناروے
[ترمیم]- گرونلینڈ، اوسلو - چھوٹا کراچی کے نام سے بھی مشہور
سپین
[ترمیم]- ایل راول، برشلونہ
سعودی عرب
[ترمیم]ریاست ہائے متحدہ امریکا
[ترمیم]- کونے اسلنڈ ایونیو - بروکلن، نیویارک
- جیکسن ہائیٹس، کوئینز، نیویارک[1]
- ہابوکن، نیوجرسی
- ڈیون ایونیو، شکاگو
- ہلکرافٹ ایونیو، ہیوسٹن
- لونڈالے، لاس اینجلس
برطانیہ
[ترمیم]- گرین اسٹریٹ، لندن
- الفورڈ، لندن
- الم راک، برمنگھم
- سپارک ہل، برمنگھم
- کری ملے، مانچسٹر
- براڈفورڈ، مغربی یارکشائر
- لوٹن، بیڈفورڈشائر
- اسالف، برکشائر
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Big Apple blues, Express Tribune