چھوہالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

چھوہالہ (انگریزی: Chohala) یہ اسلام آباد کا ایک موضع ہے یہ اٹھال چوک سے بارہ کلومیٹر کے فاصلے پر ہے ہیں چھوہالہ کے درمیان میں سے نالہ ( کس) گزرتا ہے اس کے شمال مشرق میں پجیری، جنوب مغرب میں جنڈالہ نگتہ مشرقی پہاڑی سلسلہ ہے اور مغرب میں پولی ٹیکنیکل کالج میرا بیگوال ہے یہاں پر کچھ دھنیال گھر آباد ہیں [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 164