چھپرگرام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


چھپرگرام
چھپرگر1م
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ تحصیل بٹگرام   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔34°39′45″N 73°02′59″E / 34.66250°N 73.04972°E / 34.66250; 73.04972
بلندی
مزید معلومات
فون کوڈ 0997
قابل ذکر

Map

چھپرگر1م پاکستان کے صوبےخیبر پختونخوا میں واقع ضلع بٹگرام کا ایک گاؤں ہے۔ یہ یونین کونسل اجمیرہ کا حصہ ہے اور تحصیل بٹگرام کے اندر ہے اور شاہراہ ریشم (شاہراہ قراقرم) یا سلک روٹ کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر بٹگرام سے تقريباً چار کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[1]

8 اکتوبر 2005 کے کشمیر میں آنے والے زلزلے میں چھپرگر1م ٻھی بہت متاثرہوا، 100 سے زائد افراد ہلاک اور تقریبا 500 زخمی ہو گئے تھے۔ گاؤں کے بہت سے باشندے بے گھر گئے تھے۔ چھپرگر1م میں پشتونوں کے زيلی قبیلے خدرخانی، رضا خانی، ملا خیل اور شمس خیل آباد ہیں۔ اس گاؤں کی آبادی تقريباً ساڑھے سات ہزار ہے۔[2]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "این اے 22 میں پولنگ اسٹیشنوں کی فہرست -- الیکشن کمیشن آف پاکستان" (PDF)۔ 23 مارچ 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2011 
  2. چھپرگرام ضلع بٹگرام میں واقع ہے

بیرونی روابط[ترمیم]

بٹگرام ضلع دیکھیں ایراآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ erra.pk (Error: unknown archive URL)

"Chappargram"&hl=en&gl=us&pid=bl&srcid=ADGEESjeb7GU1cZhB4hBOTw5QO4yzRYq2_4TetLI-Jbq3PBnrDtQCUqnaldyQJlyi6JkbsEAy7dniG5g40g6U5QZ4munxYKUOt5SzqS2QA5oCgSfh8Ig8Xwdr71fWtlbKWXiEs1PI1Zs&sig=AHIEtbTU5A-OcZVlflPbhTt4dREh40B9jA پولنگ اسٹیشن کے فہرست -- پاکستان کے راجپتر[مردہ ربط]

"NRC پاکستان بھوکمپ حیثیت رپورٹ -- 5TH 2006 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے" -- نارویجن ریفیوجی کونسل

عالمی بینک دستاویز

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔