چھیتالئی ساتانار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چھیتالئی ساتانار
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ شاعر،  ومصنف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
P literature.svg باب ادب

چھیتالئی ساتانار (تمل: சீத்தலைச் சாத்தனார்) ایک تمل شاعر تھے۔ ان سے مشہور رزمیہ نظم منی میکالئی منسوب ہے۔ سنگم ادب کے 11 اشعار، بہ شمول تیرولووا مالئی کے 10 اشعار ساتانار سے منسوب ہیں۔[1]

حالات زندگی[ترمیم]

چھیتالئی ساتانار تمل ادب کے اولین شعرا میں سے ایک تھے۔وہ منی میکالئی کے ترتیب کار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ سمجھا جاتا ہے کہ چھٹی صدی عیسوی کا کام ہے۔ اسے سیلاپتی کارم کی دوسری کڑی کے طور پر مانا جاتا ہے۔ چھیتالئی ساتانار ہندوستانی مذہبی اور ملحدانہ فلسفوں میں ماہر تھے اور وہ عمومًا بدھ مت کے فلسفوں کے حامی تھے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. راما ویدانایاگم (2017)۔ Tiruvalluva Maalai: Moolamum Eliya Urai Vilakkamum (تمل زبان میں) (اشاعت 1۔)۔ چینائی: Manimekalai Prasuram۔ صفحات 21–23۔
  2. https://www.veethi.com/india-people/chithalai_chathanar-profile-9726-20.htm