مندرجات کا رخ کریں

چہرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چہرہ
Face
عورت کا چہرہ (بائیں) اور مرد کا چہرہ (دائیں)
انسانی چہرے کا وینٹرولٹرل پہلو جس کی جلد کو ہٹا دیا گیا ہے، چہرے کے پٹھے دکھا رہے ہیں۔
تفصیلات
شناخت کنندگان
لاطینیfacies, facia or fave
میشproperties
TA98A01.1.00.006
TA2properties
FMA24728
تشریحی اصطلاحات

چہرہ انسانی جسم کا بہت اہم حصہ ہے، انسان کا چہرہ ہی اس کی شخصیت کا آئینہ ہوتا ہے۔ چہرے ہی سے خوبصورتی اور کم حسن کا پتہ چلتا ہے۔ چہرے ہی کے تاثرات سے انسان کو دوسرے انسان کے مزاج کا اندازہ ہو جاتا ہے۔