چیت (ہندو مہینہ)
Appearance
چیتر ہندو تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔یہ بھارتی قومی تقویم کا بھی پہلا مہینہ ہے۔
نام
[ترمیم]چیت مہینے کا نام دیوناگری رسم الخط کے لفظ चैत्र سے مشتق ہوا ہے یعنی چیتر۔
تاریخ
[ترمیم]ہندو تقویم کے مطابق چیت کا مہینہ موسم بہار کی آمد سے شروع ہوتا ہے۔ گریگوری عیسوی تقویم کے مطابق چیت کا مہینہ 13 مارچ یا 14 مارچ سے اور جبکہ ہندو قمری تقویم کے مطابق چیت کا آغاز 12 مارچ سے 13 اپریل کے درمیانی عرصے میں واقع ہونے والے نئے چاند سے ہوتا ہے۔
تہوار
[ترمیم]ہندو تقویم کے مطابق موسم بہار کی آمد کا مشہور تہوار ہولی چیت سے قبل پھاگن کی پورنیما کو منایا جاتا ہے۔ ہولی کے عین 6 دن بعد وید ہندو تہوار تہوار منایا جاتا ہے۔