چیرا روی کانتھریڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چیرا روی کانتھریڈی
ذاتی معلومات
مکمل نامچیرا روی کانتھریڈی
پیدائش (1981-07-11) 11 جولائی 1981 (عمر 42 برس)
وشاکھاپٹنم، آندھرا پردیش، بھارت
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
خواتین ٹی 20 امپائر3 (2019)
ماخذ: کرک انفو، 5 مارچ 2023

چیرا روی کانتھریڈی (پیدائش 11 جولائی 1981) ایک بھارتی کرکٹ امپائر ہیں۔[1] وہ رانجی ٹرافی ٹورنامنٹ کے میچوں میں کھڑے رہ چکے ہیں،[2] اور اس کے علاوہ انڈین پریمیئر لیگ اور ویمنز پریمیئر لیگ کے مقابلوں میں بھی امپائرنگ کا فریضہ سر انجام دے چکے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "چررا روی کانتھریڈی"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2015 
  2. "رانجی ٹرافی، گروپ اے: بنگال بمقابلہ اتر پردیش، 13-16 اکتوبر 2016"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2016 

بیرونی روابط[ترمیم]