چیش پیش
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
(قدیم فارسی میں: 𐎨𐎡𐏁𐎱𐎡𐏁 (č-i-š-p-i-š)) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ وفات | سنہ 640 ق مء | |||
اولاد | کورش اول ، آریارمنہ | |||
خاندان | ہخامنشی خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | |||
درستی - ترمیم ![]() |
چیش پیش (انگریزی: Teispes) (از قدیم یونانی Τεΐσπης, Teispēs; قدیم فارسی: 𐎨𐎡𐏁𐎱𐎡𐏁[1] Čišpiš; اکدی زبان: 𒅆𒅖𒉿𒅖 Šîšpîš,[2] عیلامی زبان: Zi-iš-pi-iš)[3] 675-640 قبل مسیح میں انشان کا حکمران تھا۔ وہ پارس کے ہخامنشی خاندان کا رکن اور آریارمنہ کا بیٹا ہے۔ وہ کورش اعظم کے آبا و اجداد میں سے تھا۔ کورش اول، کورش اعظم کا دادا ہے، جبکہ آریارمنہ دارا اول کا پردادا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Akbarzadeh (2006), page 56
- ↑ Kent (1384 AP), page 394
- ↑ Jan Tavernier (2007)۔ Iranica in the Achaemenid Period (ca. 550-330 B.C.)۔ Leuven: Peeters۔ ص 518–9۔ ISBN:9789042918337۔ OCLC:167407632