چیلسی ماننگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چیلسی ماننگ

چیلسی ماننگ (پیدائش 17 دسمبر 1987ء) امریکی فوج میں بچکانہ شکل کا نچلے درجہ کا تکنیکی افسر تھا جس کی رسائی فوج کے شمارندی نیٹ ورک تک تھی۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے عراق اور افغانستان پر امریکی جنگوں سے متعلق ہزاروں کی تعداد میں پرچے ویکی لیکس کے حوالے کیے۔ اب اسے 52 سال قید کا سامنا ہے۔[1] اطلاعات کے مطابق اسے جیل میں برے سلوک کا سامنا ہے۔[2]

فوجی عدالت میں مقدمہ چلا۔ ماننگ نے معافی مانگی۔ 35 سال قید کی سزا ہوئی۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انڈپنڈنٹ، 18 دسمبر 2010ء، "Assange begins mansion arrest, but his 'source' feels the heat"
  2. کیٹ رینڈل۔ "Private Bradley Manning held naked at military brig"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 March 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "Judge sentences Bradley Manning to 35 years"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)