چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20
Jump to navigation
Jump to search
چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 | |
---|---|
![]() | |
ممالک | |
منتطم | بی سی سی آئی, کرکٹ آسٹریلیا, کرکٹ جنوبی افریقہ |
طرز | ٹوئنٹی/20 |
پہلا ٹورنامنٹ | 2009 |
آخری ٹورنامنٹ | 2014 |
اگلا ٹورنامنٹ | ختم کر دی گئی |
طرز ٹورنامنٹ | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ |
کل ٹیمیں |
10 (گروپ سٹیج) 12 (کل) |
موجودہ فاتح |
![]() |
کامیاب ترین |
![]() |
زیادہ دوڑیں |
![]() |
زیادہ وکٹیں |
![]() |
ٹی وی | سٹار سپورٹس |
با ضابطہ ویب سائٹ | clt20.com |
چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 (انگریزی: Champions League Twenty20)سالانہ کھیلی جانے والا ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو کرکٹ کھیلنے والے اہم ممالک کی ملکی سطح کی چیمپئن کرکٹ ٹیموں کے درمیان منعقد ہوتا تھا۔ اس ٹورنامنٹ کا آغاز 2008 میں ہوا اور آخری ایڈیشن 2014 میں کھیلا گیا۔