چینل 5 (پاکستان)
ظاہری ہیئت
| ملک | پاکستان |
|---|---|
| صدر دفتر | لاہور، پنجاب، پاکستان |
| پروگرامنگ | |
| زبان | اردو |
چینل 5 (Channel 5) ایک اردو زبان کا پاکستانی ٹیلی ویژن چینل ہے۔[1] اس کا آغاز 2012ء میں ہوا اور اس کا صدر دفتر لاہور میں واقع ہے۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "About Channel 5"۔ 2016-10-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-01
- ↑ "Bottom of Site in Contact us section"۔ 2016-10-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-01