چینوٹ ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نجی ملکیت کے یہ ہسپتال کراچی میں دو مقامات پر قائم کیے گئے ہیں۔ جن میں ایک کورنگی اور دوسرا ناظم آباد کے علاقے میں ہے۔ بنیادی طور پر یہ عورتوں اور بچوں کے علاج کے مخصوص ہیں تاہم یہاں دوسرے امراض کے علاج کی بھی سہولیات موجود ہیں۔