چین قومی شاہراہ 101

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قومی شاہراہ 101
CNH101 Dashanzi.jpg
چین قومی شاہراہ 101، بیجنگ
Route information
Length909 کلومیٹر (565 میل)
Major junctions
Fromدونگژیمین، بیجنگ
Toشینیانگ، لیاؤننگ
Location
CountryChina
Major citiesبیجنگ، ہیبئی، لیاؤننگ
Highway system

چین قومی شاہراہ 101 (انگریزی: China National Highway 101) (چینی: 101国道) بیجنگ کو شینیانگ اور لیاؤننگ سے ملانے والی بنیادی گرزگاہ ہے۔ بیجنگ میں اسے جینگشون روڈ (انگریزی: Jingshun Road) (چینی: 京顺路) یا جینگمی روڈ (انگریزی: Jingmi Road) (چینی: 京密路) بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ وسطی بیجنگ کو ضلع شونیئی اور ضلع مییون سے ملاتی ہے، حالانکہ اصل سڑک ان دو مقامات سے کہیں زیادہ آگے تک جاتی ہے۔

یہ دونگژیمین سے دونگژیمین کے مقام پر نکل کر سانئوان پل کی طرف جاتی ہے۔ بئیگاو تک یہ ائیرپورٹ ایکسپریس وے کے ساتھ چلتی ہے اور پھر یہ شمال کی طرف مڑتے ہوئے جینگچینگ ایکسپریس وے کی طرف جاتی ہے۔

اہم ملاپ[ترمیم]

نوٹ: شہر کی اہم سڑکیں، ایکسپریس ویز اور دیگر چین قومی شاہراہیں (جی سطح) ہی یہاں درج ہیں۔


دوسرا رنگ روڈ (بیجنگ): دونگژیمین پل

تیسرا رنگ روڈ (بیجنگ): سانئوان پل

چوتھا رنگ روڈ (بیجنگ): سنئوان پل

پانچواں رنگ روڈ (بیجنگ): ووئوان پل

چھٹا رنگ روڈ (بیجنگ): لیوئوان پل

چین قومی شاہراہ 111: ہوایرؤ ضلع کے جنوب میں; یہ شمال مشرق تقسیم ہو کر جی101 شاہراہ بناتی ہے۔

چین قومی شاہراہ 112: ہونگشیلی، ہیبئی

چین قومی شاہراہ 306: لنگیوان، لیاؤننگ

جنچاو ایکسپریس وے: چیاویانگ، لیاؤننگ، لیاؤننگ کے مغرب میں

چین قومی شاہراہ 305: بیئپیاو، لیاؤننگ اور مائؤئینگ، لیاؤننگ کے شمال مغرب میں

جنفو ایکسپریس وے: وانگفو، لیاؤننگ

چین قومی شاہراہ 304: ژانگوو کاؤنٹی، لیاؤننگ

شینیانگ چوک شہر ایکسپریس وے: لایئرتون پل، شینیانگ، لیاؤننگ

اہم آباد مقامات[ترمیم]

بیجنگ سیکشن[ترمیم]

سانئوان پل (بیجنگ کے شمال مشرقی حصے میں ایک بڑا بالائی راستہ ہے جو دوسرے رنگ روڈ پر واقع ہے۔ اس کا افتتاح 1984ء میں ہوا۔)

کاوچانگدی

ہؤشینئینگ

مییون ضلع (چین کا ایک ضلع (چین) و عوامی جمہوریہ چین کی کاؤنٹیاں جو بیجنگ میں واقع ہے۔[1])

گوبئیکؤ (چین کا ایک قصبہ جو مییون ضلع میں واقع ہے۔[2])

ہیبئی سیکشن[ترمیم]

لوانپنگ کاؤنٹی (چین کا ایک عوامی جمہوریہ چین کی کاؤنٹیاں جو چینگدے میں واقع ہے۔[3])

چینگدے (چین کا ایک پریفیکچر سطح شہر جو ہیبئی میں واقع ہے۔[4])

پنگچوان (چین کا ایک آباد مقام جو چینگدے میں واقع ہے۔ [5] )

لیاؤننگ سیکشن[ترمیم]

لنگیوان (چین کا ایک کاؤنٹی سطح شہر جو چیاویانگ، لیاؤننگ میں واقع ہے۔[6])

جیانپنگ

چیاویانگ (چین کا ایک پریفیکچر سطح شہر جو لیاؤننگ میں واقع ہے۔[7])

بیئپیاو

مائوئینگ

فوشن (چین کا ایک پریفیکچر سطح شہر جو لیاؤننگ میں واقع ہے۔[8] )

ژانگوو کاؤنٹی (چین کا ایک آباد مقام جو فوشن میں واقع ہے۔ [9])

یئنجیا

شینیانگ (چین کا ایک ملین آبادی کا شہر و پریفیکچر سطح شہر جو لیاؤننگ میں واقع ہے۔[10] )

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Miyun District" 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Gubeikou" 
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Luanping County" 
  4. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Chengde" 
  5. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Pingquan" 
  6. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Lingyuan" 
  7. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Chaoyang, Liaoning" 
  8. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Fuxin" 
  9. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Zhangwu County" 
  10. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Shenyang"