چین کی خود مختار انتظامی تقسیمات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چین کی خود مختار انتظامی تقسیمات

چین کی خود مختار انتظامی تقسیمات (Autonomous administrative divisions of China) عوامی جمہوریہ چین میں ایک یا ایک سے زیادہ نسلی اقلیتوں کے ساتھ منسلک مخصوص علاقہ جات ہیں جو مقامی طور پر مختار طور ہیں۔[1]

خود مختار انتظامی تقسیمات[ترمیم]

سطح قسم چینی پنین تعداد بمطابق جون 2005
صوبے (1)   خود مختار علاقہ جات 自治区 Zìzhìqū 5
پریفیکچر (2)   خود مختار پریفیکچر 自治州 Zìzhìzhōu 30
کاؤنٹی (3)   خود مختار کاؤنٹیاں 自治县 Zìzhìxiàn 117
خود مختار بینر 自治旗 Zìzhìqí 3

حوالہ جات[ترمیم]