چہکان
(چیھ کان سے رجوع مکرر)
قصبہ اور یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | خیبر پختونخوا |
پاکستان کے اضلاع | ضلع ڈیرہ اسماعیل خان |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
چہکان (انگریزی: Chehkan) ایک قصبہ اور یونین کونسل ہے جو تحصیل و ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، صوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔[1]
قریبی علاقے[ترمیم]
چہکان ایک دیہاتی علاقہ ہے، جس کے اردگرد موجود دیہاتوں میں محرابی، بہادری اور یارک شامل ہیں۔