مندرجات کا رخ کریں

ڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی

ڈ اردو کا بارھواں حرف ہے۔ ہندی کا تیرھواں حرف ہے۔ فارسی و عربی میں مستعمل نہیں۔ حسابِ ابجد میں اس کے 'د' کے برابر 4 عدد شمار ہوتے ہیں۔ ہندی الاصل الفاظ میں پایا جاتا ہے۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ڈ ـڈ ـڈ ڈ
حرفڈ
یونیکوڈ نامARABIC LETTER DDAL
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1672U+0688
یو ٹی ایف-8218 136DA 88
عددی حرف حوالہڈڈ

مزید

[ترمیم]