ڈائی الیکٹرک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایک پولارائزڈ ڈائی الیکٹرک

ڈائی الیکٹرک (انگریزی: dielectric) ایک ایسا غیر موصل ہے جو برقی میدان کی موجودگی میں پولارائز (polarize) ہو جاتا ہے۔ برقی میدان کی موجودگی میں ڈائی الیکٹرک میں برقی چارجز (یعنی الیکٹرون) آزادانہ طور پر حرکت نہیں کر سکتے بلکہ اپنی جگہ سے تھوڑا ہٹ جاتے ہیں جس کی وجہ سے ڈائی الیکٹرک پولارائز ہو جاتا ہے۔ پولارائزیشن کی وجہ سے مثبت چارج برقی میدان کی سمت اور منفی چارج اس کی مخالف سمت میں منتقل ہو جاتے ہیں۔ اس کی وجہ سے ایک برقی میدان پیدا ہو جاتا ہے اور ڈائی الیکٹرک کا اپنا برقی میدان کمزور ہو جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]