سیاہ انٹرنیٹ (Dark internet) کی اصطلاح انٹرنیٹ پر موجود ایسے سرورِ نیٹ ورکنگ (نیٹ ورک سرور) کے لیے استعمال کی جاتی ہے کہ جو ناقابل پہنچ یا ناقابل تلاش ہوں۔