ڈیٹا سینٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ڈاٹا سینٹر سے رجوع مکرر)

دنیا کے دس بڑے ڈیٹا سینٹر درج ذیل ہیں۔

دنیا کے دس سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر[1]
درجہ نام وقوع رقبہ
1 Range International Information Group لانگفانگ, چین 6,300,000 اسکوائر فٹ۔
2 Switch SuperNAP نیواڈا, متحدہ امریکا 3,500,000 اسکوائر فٹ۔
3 DuPont Fabros Technology ورجینیا, متحدہ امریکا 1,600,000 اسکوائر فٹ۔
4 Utah Data Center یوٹاہ, متحدہ امریکا 1,500,000 اسکوائر فٹ۔
5 Microsoft Data Center آئیووا, متحدہ امریکا 1,200,000 اسکوائر فٹ۔
6 Lakeside Technology Center شکاگو، الینوائے, متحدہ امریکا 1,100,000 اسکوائر فٹ۔
7 Tulip Data Center بنگلور, بھارت 1,000,000 اسکوائر فٹ۔
8 QTS Metro Data Center اٹلانٹا, متحدہ امریکا 990,000 اسکوائر فٹ۔
9 Next Generation Data Europe ویلز, برطانیہ 750,000 اسکوائر فٹ۔
10 NAP of the Americas میامی, متحدہ امریکا 750,000 اسکوائر فٹ۔

اقتباس[ترمیم]

  • 2018ء میں 33 زیٹا بائٹس کا ڈیٹا اکھٹا کیا گیا۔[2] ایک زیٹا بائٹ برابر ہوتا ہے ایک ہزار گیگا گیگا بائٹ کے یعنی 1021 بائٹ کے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

  1. Top 10 biggest data centres from around the world آن لائن سے پہلے کا _ ہٹا کر سرچ کریں[مردہ ربط]
  2. Info Overload? All Of The Data Created In 2018 Is Equal To...