ڈاکٹروں کا قومی دن (بھارت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈاکٹروں کا قومی دن
National Doctors Day
بھارت کی بحریہ سے منسلک ایک ڈاکٹر اپنے کیمپ پرایک دیہاتی معمر خاتون کے علاج اور مشورہ میں مصروف
منانے والےبھارت
تاریخ1 جولائی
تکرارسالانہ

بھارت میں ہر سال پہلی جولائی کو ڈاکٹروں کا دن منایا جاتا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

یہ تقاریب کا آغاز 1991 سے ہوا۔ ان تقاریب کے پیچھے مشہور طبیب اور مغربی بنگال کے دوسرے وزیر اعلٰی ڈاکٹر بِدھان چندرا رائے کا یوم پیدائش اور انتقال ہے (سال کا ایک ہی دن)۔ انھیں بھارت کا علٰی ترین شہری اعزاز بھارت رتن 4 فروری 1961 کو دیا گیا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]