ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی
ظاہری ہیئت
| Logo of DBATU | |
| شعار | ।। तंत्रज्ञानात् विकासः ।। |
|---|---|
اردو میں شعار | ترقی براہ ٹیکنالوجی |
| قسم | عوامی جامعہ |
| قیام | 1989 |
| چانسلر | C. Vidyasagar Rao |
| وائس چانسلر | Dr. Vilas G Gaikar |
انتظامی عملہ | 146 |
| طلبہ | 4000 |
| انڈر گریجویٹ | 2322 |
| پوسٹ گریجویٹ | 252 |
| مقام | لونیر، ممبئی گوا شاہراہ، ، بھارت |
| کیمپس | دیہی علاقہ |
| وابستگیاں | UGC، ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز |
| ویب سائٹ | www |
ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی ایک ریاستی یونیورسٹی[1] جو لونیر ضلع رائے گڑ، مہاراشٹر میں واقع ہے۔[2] اسے گورنمنٹ آف مہاراشٹر ایکٹ 1983ء کے تحت سنہ 1989ء میں قائم کیا گیا۔[3][4] یہ یونیورسٹی مہاراشٹر کے تمام تکنیکی و انجینئری اداروں کا مرکز سمجھی جاتی ہے۔
قطعہ اراضی
[ترمیم]یونیورسٹی کا رقبہ 525 ایکڑ پر مشتمل ہے جو قومی شاہراہ 17 (ممبئی گوا قومی شاہراہ) پر واقع ہے۔ یونیورسٹی مہاڑ سے تقریباً بیس کلومیٹر شمال میں اور من گاؤں تحصیل سے دس کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ نیز مرہٹوں کے بادشاہ شیواجی مہاراج کے رائے گڑ قلعہ سے بائیس کلومیٹر دور ہے۔ یونیورسٹی کا یہ علاقہ اس صنعتی پٹی کے جوار میں واقع ہے جس میں تھانہ، بیلاپور، ناگوتھانہ، پٹل گنگا، روہا اور مہاڑ وغیرہ واقع ہیں۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "University Grant Commission"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-19
- ↑ Commonwealth Universities Yearbook ، Volumes 1-4۔ Association of Commonwealth Universities۔ ص 743
- ↑ "Maharashtra Prathamik Shikshan Parishad"۔ mpsp.maharashtra.gov.in۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-19
- ↑ compiled by Ameeta Gupta, Ashish Kumar (2006)۔ Handbook of universities۔ New Delhi: Atlantic Publishers & Distributors۔ ISBN:978-8126906086
{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link) - ↑ "Official Website of Dr.BATU,Lonere"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-12