ڈاکٹر حسن الدین احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کام جاری

ڈاکٹر حسن الدین احمد
رہائشحیدرآباد , آندھرا پردیش
مذہباسلام

ڈاکٹر حسن الدین احمد :

تصانیف، تالیفات[ترمیم]

تصانیف
  • ہندوستان کا معاشرتی نظام۔ 1942ء
  • اردو ترجمہ شریمد بھگوت گیتا۔1947ء
  • فطری علاج ۔ 1954
  • اردو الفاظ شماری ۔ 1973
  • انجمن(سوانحی مضامین کا مجموعہ) ۔ 1974ء
  • ٘محفل(سوانحی مضامین کا مجموعہ) ۔1982ء
  • بزم(انجمن اور محفل کے سوانحی مضامین کا انتخاب)۔1984ء
  • جامع العطیات۔1984ء
  • ساز مغرب (حصہ اول)(تایازدہم انگریزی شاعری کے گیارہ سو منظوم اردو ترجموں کا مجموعہ)۔1976ء
  • ساز مشرق (حصہ اول) (عربی اور فارسعی شاعری کے منظوم اردو ترجموں کا انتخاب) ۔1979ء
  • ساز مشرق (حصہ دوم) (سنسکرت اور بر صغیر کی علاوہ واری شاعری کے منظوم اردو ترجوں کا انتخاب) ۔ 1980
  • زبان زد اشعار۔1982
  • انگریزی شاعری کے منظوم اردو ترجموں کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ (پی۔ایچ۔ ڈی کا مقالہ)۔ 1984ء
  • قرآن فہمی۔آسان راستہ۔ 1986ء
  • جامعہ عثمانیہ ۔ 1988
  • احسن البیان فی علوم القرآن ۔ 1989
  • An easy way to the Understanding of the Quran - 1998
  • A New Approach to the Study of Quran - 1987
  • Strategies to Develop Waqf Administration in India - 1998
  • Introducing the Quran - 2002
  • A Brief History of Islam - 2004

حوالہ جات[ترمیم]