ڈاکٹر داؤد پوتا روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مشہور پاکستانی اسکالر ڈاکٹر داؤدپوتا مرحوم کے نام سے موسوم اس سڑک کا پرانا نام فریئر اسٹریٹ تھا .یہ سڑک کراچی کے مشہور ریلوے اسٹیشن کینٹ اسٹیشن سے شروع ہوکر ایم اے جناح روڈ پر نازپلازہ کے سگنل پر ختم ہوتی ہے۔ یہ طویل سڑک اہم سڑکوں میں شمار کی جاتی ہے جس پر کئی اہم نجی و سرکاری عمارات واقع ہیں۔

اہم چوک[ترمیم]

اہم مراکز خریداری[ترمیم]

دیگر اہم مقامات[ترمیم]