رؤف پاریکھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ڈاکٹر رؤف پاریکھ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
رؤف پاریکھ
معلومات شخصیت
پیدائش 26 اگست 1958 (61 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کراچی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ فرہنگ نویس،  ماہرِ لسانیات،  صحافی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
P literature.svg باب ادب

رؤف پاریکھ ایک اردو فرہنگ نویس، ماہر لسانیات، [1] مزاح نگار اور کالم نگار ہیں۔ وہ 26 اگست، 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، پاریکھ صاحب نے کراچی میں تعلیم حاصل کی۔ جامعہ کراچی سے اردو میں ایم اے اور پی ایچ ڈی کرنے کے بعد انہوں نے 2003ء سے 2007ء تک اردو ڈکشنری بورڈ کراچی کے لیے بطور مدیرِ اعلٰی [2] کام کیا۔ اب وہ جامعہ کراچی میں اردو کی تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں اور روزنامہ ڈان میں ہفتہ وار ادبی کالم لکھتے ہیں۔[3]

تحقیقی مقالہ جات، مزاحیہ مضامین اور تنقیدی تحریروں کے علاوہ وہ بیس کتابوں کے مصنف ہونے کا بھی اعزاز رکھتے ہیں جن میں اُردو لغت (جلد 19، 20 اور 21)، اُردو لغت نویسی، دی اوکسفرڈ اردو-انگریزی ڈکشنری اور عصری ادب اور سماجی رجحانات قابلِ ذکر ہیں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "WORD For word: Arabic words in English"۔ Daily Times (Pakistan)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2011۔
  2. "New volume of Urdu dictionary"۔ http://dawn.com/2005/07/06/local12.htm Gulf Times۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2011۔ External link in |work= (معاونت)
  3. News stories for Rauf Parekh - DAWN.COM