ڈاکٹر سکندر حیات میکن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محقق و نقاد

ڈاکٹر سکندر حیات میکن 3 جون 1983ء کو ضلع سرگودھا کی تحصیل شاہ پور صدر کے ایک گاؤں سلطان پور میکن میں پیدا ہوئے، ایم اے اردو 2005ء میں سرگودھا یونیورسٹی سے کیا، پی ایچ ڈی اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور سے 2014ء میں مکمل کی، 15 ستمبر 2009 میں لیکچرر اردو کی حیثیت سے گورنمنٹ کالج شاہ پور صدر میں تعینات ہوئے،

تصانیف[ترمیم]

  1. جامعاتی تحقیق، چند اہم زاویے۔
  2. بحر ادب کے دو شناور۔ اہل علم جانتے ہیں کہ یہ کتاب ڈاکٹر وزیرآغا اور انور سدیدکی فہم و سخن اور تنقید نگاری پر مشتمل ہے۔
  3. اردو میں سوانحی تحقیق۔
  4. افسانوی نثر پر تحقیق۔
  5. اردو شاعری پر تحقیق،
  6. ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کی شخصیت وخدمات

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات