ڈاکٹر عبدالخالق
Jump to navigation
Jump to search
ماہر اقبالیات اور ماہر فلسفہ
آپ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلسفہ کے چیئرمین تھے. جبکہ فلسفہ اور اقبالیات کی کئی تنظیموں کے عہدوں پر فائز تھے. آپ نے فلسفہ اور اقبالیات میں درجنوں کتب تحریر کیں اور کچھ کتب کے تراجم بھی کیے.
ڈاکٹر عبدالخالق دل کا دورہ پڑنے سے 11جنوری 2022ء کو وفات پا گئے،