ڈاکٹر عبدا لقدیر خان گولڈ میڈل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈاکٹر عبدالقدیرخان گولڈ میڈل
2015
مقام اسلام آباد
ملک پاکستان
پیش کردہ نظریہ پاکستان کونسل گولڈ میڈل و ایوارڈ کمیٹی
میزبان ذاہد ملک
اعزازیہ کوئی نہیں
سال اجرا 2005
حالیہ اعزاز یافتہ
  1. رحمت عزیز چترالی # محمد حزیر اعوان
باضابطہ ویب سائٹ npctisb.pk

ڈاکٹر عبد القدیر خان کے نام سے منسوب یہ طلائی تمغا اور اعزاز نظریہ پاکستان کونسل گولڈ میڈل و ایوارڈ کمیٹی 24 مارچ سے ہر سال کسی ایک شخصیت کو ان کی اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دیتی ہے۔

زاہد ملک نظریہ پاکستان کونسل کے سربراہ اور روزنامہ پاکستان آبزرور کے مدیر ہیں۔

وصول کنندگان[ترمیم]

نظریہ پاکستان کونسل کی طرف سے ڈاکٹر عبد القدیر خان طلائی تمغا اور اعزاز 24 مارچ 2015ء کو لاہور کے نو سالہ محمد حزیر اعوان اور چترال سے تعلق رکھنے والے کمپیوٹر سائنس دان رحمت عزیز چترالی کو ان کی پاکستان کی معدومیت کا شکار زبانوں کے لیے اعلٰی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1]. Retrieved on 13 مئی 2015.