فراز حامدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ڈاکٹر فراز حامدی سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ڈاکٹر فراز حامدی کے نام سے ادبی دنیا میں جانے پہچانے والی شخصیت کا حقیقی نام عبد الواحد حسین خان ہے ۔ ان کی پیدائش ریاست راجستھان کے ضلع ٹونک میں سنہ 1945ء میں ہوئی۔ ابھی وہ راجستھان کے ایک علاقہ جے پور میں قیام پزیر ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔