ڈاکٹر منیر رئیسانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈاکٹر منیر رئیسانی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 01 اکتوبر 1962 مٹھڑی ضلع کچّہی بلوچستان
شہریت پاکستان
عملی زندگی
مادر علمی بولان میڈیکل کالج کوئٹہ یونیورسٹی
پیشہ شاعری

[1]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

لکھنے کا آغاز بچوں کے صفحے سے کیا اس کے علاوہ مباحثوں اور معلومات عامہ کے پروگراموں میں بھی حصہ لیا اور اعزاز حاصل کیے۔ باقاعدہ شاعری کا آغاز میٹرک/انٹرمیڈیٹ کے دوران میں ہوا شڑوع میں روزنامہ جنگ کے ادبی صفحے میں کلام شائع ہوا بعد میں پاکستان۔کے تمام معتبر رسائل میں کلام شائع ہوا۔ جن میں سِیپ، ادب لطیف، ماہ نو، نمود اور تخلیق قابل ذکر ہیں۔ بردو میں دو مجموعے شائع ہوئے جب کہ براہوئی زبان میں ایک مجموعہ شائع ہو چکا ہے۔ (مجموعے کا اردو ترجمہ محترمہ عابدہ رحمان نے " لفظ مرہم ہیں" کے نام سے کیا ہے جو شائع ہو چکا ہے۔ شاعری اردو بور براہوئی زبان میں کرتے ہیں۔

تصانیف[ترمیم]

 روشنی گلابوں پر
 
 خموشی بے ہنر ٹھہری
 
 براہوئی۔ لفظاک سِجلہ او
 تراجم۔ لفظ مرہم ہیں (مترجم۔     عابدہ رحمان)

حوالہ جات[ترمیم]

[1]

  1. https://www.sangatacademy.net/cms/?p=731