ڈاکٹر ندیم شفیق ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ادیب ، محقق ،ماہر اقبالیات، وفاقی سکریٹری

ڈاکٹر صاحب، تحریک پاکستان، آل انڈیا مسلم لیگ، قائد اعظم اور علامہ اقبال پر 70 سے زائد تحقیقی کتب کے مصنف تھے۔ اس وقت آپ ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن پاکستان کے عہدے پر فائز تھے جبکہ اس سے پہلے سیکرٹری نینشل ہیریٹیج ڈویژن، چئیرمین نینشل کونسل اور سکریٹری پریزیڈنٹ سیکرٹریٹ آفس بھی رہ چکے تھے۔ انھوں نے اپنے گھر میں تحریک پاکستان پر ایک لاکھ سے زائد کتب کی لائبریری بنا رکھی تھی۔

وفات[ترمیم]

24 دسمبر 2020ء کو وفات پاگئے ، جنازہ 25 دسمبر کو صبح ساڑھے گیارہ بجے ان کی رہائشگاہ، مکان نمبر 13، دُوسہرہ گراوُنڈ، اصفر مال روڈ، راولپنڈی سے اٹھایا گیا اور بعد نمازِ جمعہ عیدگاہ شریف مسجد میں ادا کیا گیا،