ڈاکٹر یونس حیدر سومرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، سابق نگران وفاقی وزیر ، سندھ کے پہلے وزیر اعلیٰ شہید اللہ بخش سومرو کے پوتے، سومرو برادری کے عظیم رہنما اور نامور آرتھوپیڈ سرجن

پروفیسر ڈاکٹر یونس حیدر سومرو سومرو برادری کے عظیم رہنما اور انسان دوست شخصیت تھے۔ انھوں نے کراچی کے سول اسپتال میں آرتھوپیڈک سرجن کے طور پر خدمات سر انجام دیں اور عوامی خدماتِ پر انھیں ستارہ امتیاز کا ایوارڈ دیا گیا۔ پی پی پی کے سینئر رہنما تھے، [1]

وفات[ترمیم]

ڈاکٹر پروفیسر یونس حیدر سومرو مختصر علالت کے بعد 75 سال کی عمر میں کراچی کے ایک نجی اسپتال میں 16 جولائی 2020ء کو انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کرنے کے بعد تدفین بھی کراچی میں کی گئی، آبائی علاقہ شکار پور تھا،

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات

  1. https://www.jasarat.com/2020/07/16/200716-09-10/