ڈبلن اور مونیہین بم دھماکے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈبلن اور مونیہین بم دھماکے
Dublin and Monaghan bombings
بسلسلہ مشکلات
Talbot street bomb.jpg
البوٹ اسٹریٹ، ڈبلن
مقام ڈبلن اور مونیہین،
آئرلینڈ
تاریخ 17 مئی 1974
5.28 شام، 5.30 شام، 5.32 شام; 6.58 شام جمہوریہ آئرستان میں وقت (متناسق عالمی وقت+01:00)
حملے کی قسم 4 کار بم
ہلاکتیں 34
(27 ڈبلن میں, 7 مونیہین میں)
زخمی تقریباً 300
مرتکبین Ulster Volunteer Force[1]
مشتبہ مرتکبین MI5 or other British security forces


ڈبلن اور مونیہین بم دھماکے (انگریزی: Dublin and Monaghan bombings) دھماکوں کا ایک سلسلہ تھا جو 17 مئی 1974ء کو جمہوریہ آئرلینڈ کے شہروں ڈبلن اور مونیہین میں پیش آیا۔ یہ مشکلات کے طور پر جانے جانے والے تنازع کا سب سے بڑا حملہ تھا، [2] جو جمہوریہ آئرلینڈ کا بھی مہلک ترین حملہ تھا۔ اس میں 33 شہری ہلاک اور تقریباً 300 زخمی ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Call for probe of British link to 1974 bombs". RTÉ News. 17 May 2008.
  2. "UK urged to Release Dublin and Monaghan Bombing Files"۔ The Irish Times۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2018۔

بیرونی روابط[ترمیم]