ڈبلن بائیکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈبلن بائیکس
Dublinbikes
Dublin Bikes.jpg
جائزہ
مقامی ڈبلن، آئرلینڈ
ٹرانزٹ قسم بائیسکل اشتراک نظام
تعداد اسٹیشن 102[1]
یومیہ مسافر 42,000 سالانہ صارفین[2]
ویب سائٹ dublinbikes.ie
آپریشن
آغاز آپریشن 2009
عامل JCDecaux

ڈبلن بائیکس (انگریزی: Dublinbikes) ایک عوامی کرائہ سائیکل سکیم ہے جو 2009ء سے ڈبلن شہر میں کام کر رہی ہے۔ آغاز میں اس سکیم کو 450 فرانسیسی [3] سائیکلوں اور 40 سٹیشنوں کے ساتھ شروع کیا گیا تھا۔ [4] 2011ء تک اس نے 550 سائیکلوں اور 44 اسٹیشنوں تک بڑھایا گیا، 2013ء اس کی مزید توسیع کی گئی اور اسے 950 سائیکلوں اور 58 کرایہ اسٹیشنوں تک بڑھا دیا گیا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://abo-dublin.cyclocity.fr/Stations/View-stations/Dublinbikes-station-list
  2. http://www.dublinbikes.ie/Magazine/Reports/Coca-Cola-Zero-dublinbikes-the-stats[مردہ ربط]!
  3. Rosita Boland۔ "Dublin's long-awaited wheel deal on track for September roll-out"۔ مورخہ 9 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 March 2010۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. "2,000 join Dublin bicycle scheme"۔ Raidió Teilifís Éireann۔ مورخہ 9 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 March 2010۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. Olivia Kelly۔ "Deal agreed to increase Dublin bicycles service"۔ مورخہ 9 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 May 2013۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]