مندرجات کا رخ کریں

ڈبلیو ڈبلیو ای این ایکس ٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈبلیو ڈبلیو ای این ایکس ٹی
ڈبلیو ڈبلیو ای این ایکس ٹی لوگو (2024–تاحال)
نوعیتپیشہ ورانہ کشتی
تخلیق کار
تحریر
پیش کردہ
نمایاں اداکاراین ایکس ٹی راسٹر
افتتاحی تھیم"ملینز فرام ناؤ" منجانب 2 چینزی اور لل وین
نشرریاستہائے متحدہ
تعدادِ دور18
اقساط754
تیاری
عملی پیشکش
کیمرا ترتیبملٹی کیمرہ سیٹ اپ
دورانیہ
پروڈکشن ادارہڈبلیو ڈبلیو ای
نشریات
چینل
23 فروری 2010ء (2010ء-02-23) – present
اثرات
متعلقہ پروگرام

ڈبلیو ڈبلیو ای این ایکس ٹی (انگریزی:WWE NXT)، جسے محض این ایکس ٹی (NXT) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک امریکی پیشہ ور ریسلنگ ٹیلی ویژن پروگرام ہے۔ اسے امریکی پیشہ ورانہ کشتی پروموشن ڈبلیو ڈبلیو ای نے تیار کیا ہے، جس میں پروموشن کے این ایکس ٹی برانڈ ڈویژن کے پہلوان شامل ہیں۔

این ایکس ٹی [[این ایکس ٹی برانڈ کا فلیگ شپ ٹیلی ویژن شو بن گیا اور اس کے بعد سے اس نے ریسلنگ کے اعلیٰ معیار[1][2] اور دِلکش بیانیوں کے ساتھ، خاص طور پر 2014 سے 2018 تک ایک مثبت پزیرائی اور اعلیٰ نظارگی حاصل کی۔[3][4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. David Shoemaker (17 دسمبر 2014)۔ "The Best Wrestling Show of the Year Wasn't WWE's 'TLC' ... It Was 'NXT Takeover: R Evolution'"۔ grantland.com۔ Grantland۔ 2023-06-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-26
  2. Wyatt Beougher (15 دسمبر 2014)۔ "NXT Is the Best Weekly Episodic Wrestling Show Today, Period"۔ 411mania.com۔ 411mania۔ 2015-02-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-26
  3. Aaron Oster (26 فروری 2015)۔ "NXT, Where the Women Work"۔ Rolling Stone۔ 2015-02-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-26
  4. Mike Chin۔ "The Magnificent Seven: The Top 7 WWE Moments of 2015"۔ www.411mania.com۔ 411MANIA۔ 2022-10-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-14

بیرونی روابط

[ترمیم]