مندرجات کا رخ کریں

ڈبنچر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Debenture

وہ دستاویز جو کوئی کمپنی روپیہ قرض لیتے وقت دیتی ہے ڈبنچر کہلاتا ہے۔ یہ قرض اور سود ادا کرنے کا تحریری معاہدہ ہوتا ہے۔ اس دستاویز کا اندراج 21 دن کے اندر رجسٹرار کے دفتر میں ہونا ضروری ہے۔ کمپنی کادیوالہ نکل جانے کی صورت میں بھی ان دستاویزوں کی رقوم کی ادائیگی مقدم سمجھی جاتی ہے جبکہ شئیر (اسٹاک) ہولڈر کی رقوم کی ادائیگی ثانوی سمجھی جاتی ہے۔ ڈبنچر اور بونڈ تقریباً ایک ہی معنی رکھتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]
  1. "Bonds and Debentures"۔ 15 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2018