ڈب بلوچاں (انگریزی: Dabb Balouchan) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع میانوالی میں واقع ہے۔[1] ڈب بلوچاں میں لغاری بلوچوں کی اکثریت آباد ہے، ان کے علاوہ بگٹی، جمالی بزدار، شب کور، تالپور باروزئی، نارو، کھوکھر، ترگڑ وغیرہ بھی رہتے ہیں،
ڈب بلوچاں کی نامور شخصیات یہ ہیں،
بلوچ اور ڈب بلوچاں، (عبد اللطیف خان لغاری)