ڈرموفس ڈونلڈٹرمپی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈرموفس ڈونلڈٹرمپی (انگریزی: Dermophis donaldtrumpi) ایک نو دریافت شدہ کیڑا نما جل تھلیا (ایمفیبین) ہے۔ اسے یہ نام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پر دیا گیا ہے۔[1]

یہ اصلاً پاناما میں دریافت ہوا اور اب تک ایک نئی نوع کی حیثیت سے اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے اور نہ اس کے نام کا باقاعدہ اعلان کیا گیا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]