مندرجات کا رخ کریں

ڈروسٹی اثر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈروسٹی اثر (انگریزی: Droste effect) ایک بصری تکنیک ہے، جس میں کسی تصویر کے اندر اُسی تصویر کا ایک چھوٹا نسخہ دہرایا جاتا ہے، جس سے ایک لامتناہی یا تکرار والا منظر بنتا ہے۔ یہ نام ہالینڈ کی "ڈروسٹے" نامی کوکو کمپنی کے ایک مشہور پیکٹ ڈیزائن سے لیا گیا تھا، جہاں ایک بوتل پر اُسی بوتل کی چھوٹی سی تصویر بنی ہوتی تھی۔ یہ اثر رسالوں، کتابوں یا فن پاروں میں بھی اکثر تخلیقی طور پر استعمال ہوتا ہے۔

مثالیں

[ترمیم]

ٹی وی نشریات میں ایک اور ٹی وی سیٹ میں اسی پروگرام کو دکھانا۔ رسائل کے سرورق پر تصویر میں اسی سرورق کا عکس دکھانا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]